عرادہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - منجنیق سے چھوٹا آلۂ جنگ جس میں پتھر رکھ کر دشمن کو مارے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - منجنیق سے چھوٹا آلۂ جنگ جس میں پتھر رکھ کر دشمن کو مارے جاتے ہیں۔