عرار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک خوشبو دار جنگلی بوٹی جو بابونہ سے مشابہ ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک خوشبو دار جنگلی بوٹی جو بابونہ سے مشابہ ہوتی ہے۔