عرفی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور۔ "اردو اس زبان کا عرفی نام ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٢٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عرف' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'عرفی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٩ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور۔ "اردو اس زبان کا عرفی نام ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٢٥ )

اصل لفظ: عرف