عزرائیل
معنی
١ - چار مقرب فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام؛ ملک المکوت، روح قبض کرنے والا فرشتہ۔ "کسی نہایت عظیم روح کو قبض کرنے کے لیے عزرائیل اپنے سارے لشکر وجاہ و جلال سمیت زمین پر نازل ہوا ہے۔" ( ١٩٨٣ء، دشت سوس، ٢٧١ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں