عقبی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - آخرت، دوسرا جہاں، عاقبت۔  اس ذات کو کیا کہئے جس ذات کی نسبت سے دنیا بھی میسر ہے، عقبٰی بھی فراہم ہے      ( ١٩٨٤ء، مرے آقاۖ، ٩٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: عقب
جنس: مؤنث