علالت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بیماری، روگ، عارضہ، مرض۔ "سلیم اللہ خان . علامت کی وجہ سے شملہ وفد میں شامل نہ ہو سکے تھے۔" ( ١٩٨٦ء، مسلمانان برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار، ١٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیماری، روگ، عارضہ، مرض۔ "سلیم اللہ خان . علامت کی وجہ سے شملہ وفد میں شامل نہ ہو سکے تھے۔" ( ١٩٨٦ء، مسلمانان برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار، ١٠ )
اصل لفظ: علل
جنس: مؤنث