علامتی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - علامت سے منسوب، اشاراتی (انگریزی: Symbolism) "ساری دنیا کو معلوم تھا کہ . یہ ایک علامتی لڑائی تھی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'علامت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'علامتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "تاریخ فلسفَہ جدید، خلیفہ عبدالحکیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - علامت سے منسوب، اشاراتی (انگریزی: Symbolism) "ساری دنیا کو معلوم تھا کہ . یہ ایک علامتی لڑائی تھی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٢٦ )

اصل لفظ: علم