علانیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کُھلا ہوا، واضح، عیاں۔ (ماخوذ: پلیٹس) ١ - کھلّم کھلّا، کھلے خزانے، ظاہر طور پر۔ "لوگوں سے علانیہ پیسے بٹورتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٢٥٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'علانی' کے بعد 'یہ' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'علانیہ' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کھلّم کھلّا، کھلے خزانے، ظاہر طور پر۔ "لوگوں سے علانیہ پیسے بٹورتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٢٥٤ )

اصل لفظ: علن