علیل
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - بیمار، ناساز، نحیف و زار۔ "وہ ان دنوں علیل تھے۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٢٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت 'علیل' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "انشائے خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بیمار، ناساز، نحیف و زار۔ "وہ ان دنوں علیل تھے۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٢٩ )
اصل لفظ: علل