عمان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یمن کے ایک شہر کا نام، اردن کے دارالخلافہ کا نام، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے۔  نہ ہو گا وصل گرجاں بھی کھنچ آئے چشمِ گریاں تک بہت چولے بدلنے ہیں ابھی قطرے کو عماں تک      ( ١٩٦٠ء، آتش خنداں، ١٥٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر