عموداً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - سیدھا، انتصابی حالت کا۔ "پھر عموداً اوپر سے نیچے آتے ہوئے ہر بات کی حالت مثلاً ہے یا نہیں . ظاہر کرتے آتے ہیں۔"      ( ١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ٢٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عمود' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'عموداً' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "حرفتی کام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سیدھا، انتصابی حالت کا۔ "پھر عموداً اوپر سے نیچے آتے ہوئے ہر بات کی حالت مثلاً ہے یا نہیں . ظاہر کرتے آتے ہیں۔"      ( ١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ٢٨ )

اصل لفظ: عمد