عموماً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقا۔ "نفلی روزے آپۖ عموماً پیر اور جمعرات کو رکھا کرتے تھے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٢٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عموم' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'عموماً' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقا۔ "نفلی روزے آپۖ عموماً پیر اور جمعرات کو رکھا کرتے تھے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٢٠ )

اصل لفظ: عمم