عمومی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - عام "ایک اور عمومی غلطی جس کی آئی ایل او کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ٩١ ) ١ - عوام میں شامل، طبقہ عوام کا ایک فرد، نچلے طبقے کا آدمی۔ "اعیانی گروہ نے سات سو عمومیوں کو تلوار کے گھاٹ اتار دیا۔"      ( ١٩٢٧ء، تاریخ یونان قدیم، ٦٠٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عموم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'عمومی' بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٩٥٦ء کو "عبقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: عمم