عنان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لگام، باگ دوڑ؛ (مجازاً) اختیار۔ "صحافت کے سرکش گھوڑے کو قابو میں رکھنے کے لیے دہری عنان کی ضرورت ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی، ١١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث