عنایت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مہربانی، توجہ، شفقت، التفات۔ "وہ ان کی عنایتوں سے ادب ہی سے کورے ہو گئے۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ٥٢ ) ٢ - توجہ، مہربانی، لطف و کرم۔ "یہ نہ ہماری دولت کے بھوکے ہیں نہ عنایت کے محتاج۔"      ( ١٩٣٦ء، راشد الخیری، نالۂ زار، ٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث