عندیہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال۔ "میں اپنے عندیے میں اس کو ختم بھی کر چکا تھا۔" ( ١٩٣٨ء، دو نایاب زمانہ بیاضیں (مقدمہ)، ٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر