عنفوان
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اول۔ "عمر کا یہ وہ دور ہے جب عہد عنفوان کے طاقت ور داعیات اور دور بلوغ . اثرات چھوڑ جاتے ہیں۔" ( ١٩٦٨ء، غالب، ١٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر