عوامی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق۔ "سائیں کی اس روش کو ہم منفرد عوامی . کے نام سے یاد کریں گے۔"      ( ١٩٧٧ء، سائیں احمد علی، ٣١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم جمع 'عوام' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگا کر 'عوامی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٧ء کو "سائیں احمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق۔ "سائیں کی اس روش کو ہم منفرد عوامی . کے نام سے یاد کریں گے۔"      ( ١٩٧٧ء، سائیں احمد علی، ٣١ )

اصل لفظ: عَوام