عورت
معنی
١ - جسم کے وہ اعضا جن کے دیکھنے دکھانے سے شرم آئے (مرد کا ناف سے ٹخنے تک اور عورت کا تمام جسم باستثنائے چہرہ)۔ "ایک عورت کے بولنے کی آواز آئی۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٣٤٠ ) ٢ - بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی۔ "سائیس کی عورت ہے میرے گھر کی نوکرانیاں ہیں۔" ( ١٩٣٩ء، شمع، ٣١٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں