عیادت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیمار کے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی۔ "اس نے شاید اپنی عیادت کا صلہ یہ دیا کہ پھر میرا آشرم نہ چھوڑا۔      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٥٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "دیوان بیدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیمار کے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی۔ "اس نے شاید اپنی عیادت کا صلہ یہ دیا کہ پھر میرا آشرم نہ چھوڑا۔      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٥٦ )

جنس: مؤنث