عیاشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تماش بینی، عیش پرستی، اوباشی۔ "انہیں ١٩٥٣ء، کے شب خون کے بعد غارت گری اور عیاشی کا . چسکا لگ گیا ہے۔" ( ١٩٨١ء، آتش چنار، ٩٦٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عیّاش' کےساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'عیّاشی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٥ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تماش بینی، عیش پرستی، اوباشی۔ "انہیں ١٩٥٣ء، کے شب خون کے بعد غارت گری اور عیاشی کا . چسکا لگ گیا ہے۔" ( ١٩٨١ء، آتش چنار، ٩٦٠ )
اصل لفظ: عاش
جنس: مؤنث