عیب
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - برائی، نقص، کمی، خرابی۔ "صرف ایک سگریٹ کا عیب تھا۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٣٥٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - برائی، نقص، کمی، خرابی۔ "صرف ایک سگریٹ کا عیب تھا۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٣٥٦ )
اصل لفظ: عبی
جنس: مذکر