عیدالزہرا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اہل تشیع میں 9 ربیع الاوّل کو منائی جانے والی عید۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اہل تشیع میں 9 ربیع الاوّل کو منائی جانے والی عید۔