عیسائیت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عیسائی مذہب، عیسائی مذہب کے عقاید و افکار۔ "جو کارنوال میں رہتے تھے لیکن عیسائیت کو نہیں مانتے تھے۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٥٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم علم 'عیسائی' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'عیسائیت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عیسائی مذہب، عیسائی مذہب کے عقاید و افکار۔ "جو کارنوال میں رہتے تھے لیکن عیسائیت کو نہیں مانتے تھے۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٥٥ )
اصل لفظ: عِیسائی
جنس: مؤنث