عینک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ۔ "اس نے اپنی عینک درست کی اور رومال سے گردن کو پونچھا۔"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٤٤ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ۔ "اس نے اپنی عینک درست کی اور رومال سے گردن کو پونچھا۔"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٤٤ )

جنس: مؤنث