غائر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گہرا، عمیق۔ "اس نے راگ کا غائر مطالعہ بھی کیا۔" ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٨٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گہرا، عمیق۔ "اس نے راگ کا غائر مطالعہ بھی کیا۔" ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٨٥ )
اصل لفظ: غور