غالیہ
معنی
١ - ایک مرکب خوشبو جو مشک عنبر کافور وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، لخلخہ، خوشبو۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک مرکب خوشبو جو مشک عنبر کافور وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، لخلخہ، خوشبو۔ غالیہ آمیز غالیہ بار غالیہ بو غالیہ دان غالیہ سائی غالیہ سا غالیہ فام