غدود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گوشت کی گرہ، جسم میں موجود طبعی گانٹھ یا گلٹی جس سے لعاب یا کوئی اور رقیق مادہ خارج ہوتا ہے، (بطور جمع بھی مستعمل)۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گوشت کی گرہ، جسم میں موجود طبعی گانٹھ یا گلٹی جس سے لعاب یا کوئی اور رقیق مادہ خارج ہوتا ہے، (بطور جمع بھی مستعمل)۔ ٹانسل (لاطینی) غدود درقیہ a hard lump in the tedious parts of the flesh a ganglion a glandular swelling;  a bubo;  a wen.