غذائی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - غذا سے منسوب یا متعلق، غذا کا "یہ اجزائے نباتاتی پرورش کے غذائی لوازم ہیں۔" ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٩٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'غذا' کے آخر پر 'ئی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اٹل معنی کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "ہماری غذا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غذا سے منسوب یا متعلق، غذا کا "یہ اجزائے نباتاتی پرورش کے غذائی لوازم ہیں۔" ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٩٤ )
اصل لفظ: غذء