غذائیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - غذا ہونے کی حالت، غذا کی خاصیت یا اثر، کسی شے میں غذا کا اثر ہونا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - غذا ہونے کی حالت، غذا کی خاصیت یا اثر، کسی شے میں غذا کا اثر ہونا۔ diet aliment.