غرارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حلق میں پانی یا رقیق دوا ڈال کر غرغر کی آواز نکال کر کلی کرنا، غرغرہ، کلّی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - حلق میں پانی یا رقیق دوا ڈال کر غرغر کی آواز نکال کر کلی کرنا، غرغرہ، کلّی۔ gargling; a gargle