غفور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خطا بخشنے والا، گناہ معاف کرنے والا، خدائے تعالٰی کا ایک ذاتی نام۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - خطا بخشنے والا، گناہ معاف کرنے والا، خدائے تعالٰی کا ایک ذاتی نام۔ غفورالرحیم forgiving merciful element; the forgiving one.