غلامی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)۔ بندگی (فارسی) slavery servitude service