غلوبیانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حد سے زیادہ مبالغہ، بہت بڑھا چڑھا کر کسی بات کا بیان، مبالغہ آرائی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حد سے زیادہ مبالغہ، بہت بڑھا چڑھا کر کسی بات کا بیان، مبالغہ آرائی۔