غلیچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قالین  فانی سا مرد دیکھو کیا بن گیا ہے بیچا املاکِ جوش کیا ہے، اک چیتھڑا غلیچہ      ( ١٩٣٨ء، کلیاتِ عریاں، ٧٩:٢ )

اشتقاق

فارسی سے ماخوذ اسم 'غالیچہ' کی تخفیف ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "درگیش نندنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر