غنڈا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - لچا، بدمعاش، شہدا، اوباش، فسادی، موالی۔ "میرے لڑکے فاروق نے اسے بچانے کے لیے مداخلت کرنی چاہی تو غنڈے اس کے پیچھے بھی پڑ گئے"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٣٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں