غنہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آواز جس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز،وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ آواز جس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز،وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے۔ a nasal sound or twang;  the nasal;  buzzing humming (of files)