غواصی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - غوطہ لگانا، ڈبکی لگانا، غوطہ خوری، موتی نکالنے کے لیے دریا میں ڈبکی لگانا۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - غوطہ لگانا، ڈبکی لگانا، غوطہ خوری، موتی نکالنے کے لیے دریا میں ڈبکی لگانا۔ غواصی توپ (عربی) diving for pearls;  the art or business of a diver.