غٹرغوں

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - کبوتر کے بولنے اور گونجنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - کبوتر کے بولنے اور گونجنے کی آواز۔ cooing;  of pigeons or doves.