غیات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - فریاد رسی، داد رسی، کسی کے ساتھ انصاف کرنا، کسی کی فریاد کو پہنچنا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - فریاد رسی، داد رسی، کسی کے ساتھ انصاف کرنا، کسی کی فریاد کو پہنچنا۔ aid succour deliverance from difficulty or distress;  redress listen in to complaints.