غیبتی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غیبت کرنے والا، پیٹ پیچھے برائی کرنے والا شخص۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - غیبت کرنے والا، پیٹ پیچھے برائی کرنے والا شخص۔ غماز (عربی) slanderous;  a backbiter secret complainer detractor slanderer.