فاسخ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا، بیع وغیرہ کا مْسخ کرنے والا، ارادے اور قصد کا توڑنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا، بیع وغیرہ کا مْسخ کرنے والا، ارادے اور قصد کا توڑنے والا۔