فاصل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جدا کرنے والا، فرق کرنے والا، الگ کرنے والا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جدا کرنے والا، فرق کرنے والا، الگ کرنے والا۔ فاصل الانف (عربی) فاصل آب فاصل ٹمپریچر