فالج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے۔ فالج زدہ فالج زدگی palsy paralysis