فالودہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کر شربت میں ڈالتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کر شربت میں ڈالتے ہیں۔ فالودہ مچھلی strained;  clear;  smooth;  a kind of flummery (made of nishasta)