فانوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں۔ قندیل (عربی) لٹکن (ہندی) a pharos lighthouse;  a lantern;  (in Urdu) a glass shade (of a candlestick)