فتراک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چمڑے کے تسمے جو زمین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چمڑے کے تسمے جو زمین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند۔ saddle-straps; cords fixed to a saddle for hanging game to