فتیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بٹی ہوئی چیز، موٹی بتی جو چراغ آتشبازی اور چولھے وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔