فراش
معنی
١ - وہ چیز جو بچھائی جائے، فرش، بساط، بستر (عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل) جیسے صاحب فراش۔ ١ - بچھانا، پھیلانا، (کسی سطح یا چیز پر)۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ چیز جو بچھائی جائے، فرش، بساط، بستر (عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل) جیسے صاحب فراش۔ فعل متعدی فعل متعدی ١ - بچھانا، پھیلانا، (کسی سطح یا چیز پر)۔ فراش زمیں (عربی) spreading; strewing; a thing that is spread (a be or carpet)