فراشی
معنی
١ - فراش کا کام یا پیشہ فرش بچھانا، گھر کی سجاوٹ یا صفائی کرنا نیز خیمے گاڑنے اور اکھاڑنے کا کام۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فراش کا کام یا پیشہ فرش بچھانا، گھر کی سجاوٹ یا صفائی کرنا نیز خیمے گاڑنے اور اکھاڑنے کا کام۔ فراشی آداب (عربی) فراشی پنکھا spreading carpets; the business of a farrash